موقت الشیوع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (صحافت) وقتِ مقررہ پر شائع ہونے والا رسالہ یا اخبار وغیرہ، مقررہ وقفے کے بعد شائع ہونے والا (رسالہ یا اخبار وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (صحافت) وقتِ مقررہ پر شائع ہونے والا رسالہ یا اخبار وغیرہ، مقررہ وقفے کے بعد شائع ہونے والا (رسالہ یا اخبار وغیرہ)۔